Gomal University

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ اورسمال اینڈمیڈیم انٹرپرائزز ڈویویلپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) کی پراجیکٹ منیجر نورین شیریار شاہ نے دونوں اداروں کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ اورسمال اینڈمیڈیم انٹرپرائزز ڈویویلپمنٹ اتھارٹی(سمیڈا) کی پراجیکٹ منیجر نورین شیریار شاہ نے دونوں اداروں کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے۔ یہ مفاہمتی یادداشت گومل یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف اورک کی تعاون اور کاوشوں سے سر انجام دی گئی جس میں گومل یونیورسٹی کی طرف سے ڈائریکٹر اورک ڈاکٹر برکت علی خان جبکہ سمیڈا کی جانب سے نورین شیریار شاہ فوکل پرسن ہونگی

Scroll to Top