Gomal University

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کی آئی جی ایف سی ساؤتھ وزیرستان میجر جنرل ہارون حمید چوہدری سے ملاقات

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کی آئی جی ایف سی ساؤتھ وزیرستان میجر جنرل ہارون حمید چوہدری سے  ملاقات

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کی آئی جی ایف سی ساؤتھ وزیرستان میجر جنرل ہارون حمید چوہدری سے ملاقات دونوں اداروں کے سربراہان نے علاقے میں پرامن ماحول میں فروغ تعلیم کے لئے تفصیلی بات چیت کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے قیام امن کے لئے پاک فوج ,فرنٹیر کور کے کردار کو سراہا وائس چانسلر نے آئی جی ایف سی ساؤتھ کو گومل یونیورسٹی کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیش کی جبکہ آئی جی ایف سی ساؤتھ نے وائس چانسلر کو فرنٹیئر کور کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیش کی

Scroll to Top