Gomal University

وائس چانسلر گومل پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کی خصوصی ہدایت پر کشمیرڈے کے حوالے سے خصوصی تقریب گومل یونیورسٹی کے وینسم کالج میں کل مورخہ03فروری2023ء بروز ہفتہ کو دن 11بجے منعقد ہو گی

وائس چانسلر گومل پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کی خصوصی ہدایت پر کشمیرڈے کے حوالے سے خصوصی تقریب گومل یونیورسٹی کے وینسم کالج میں کل مورخہ03فروری2023ء بروز ہفتہ کو دن 11بجے منعقد ہو گی ۔جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ ہوں گے۔ پروگرام کی کوریج کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان کے پرنٹ ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کو دعوت دی جاتی ہے

Scroll to Top