وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کی سربراہی اور ڈائریکٹر ٹانک کیمپس احسان اللہ دانش کی محنت سے گومل یونیورسٹی سب کیمپس ٹانک کو ایک اور کامیابی مل گئی
ڈیرہ اسماعیل خان(ہینڈ آئوٹ نمبر68’23اگست 2023ئ)وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کی سربراہی میں گومل یونیورسٹی سب کیمپس ٹانک کیمپس کی ترقی کا سفر جاری’ایک طرف گومل یونیورسٹی سب کیمپس ٹانک کی منظورشدہ100کنال زمین پرڈائریکٹر ٹانک کیمپس کو ضلعی انتظامیہ نے اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کی موجودگی میں باقاعدہ طور قبضہ دیدیا’دوسری جانب ہائیر …